TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3051 · Hadiths Related to Jihad

Sunan An-Nasa'iHadith 3051

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْبَرَاءِ قَالَ لَمَّا نَزَلَتْ لَا يَسْتَوِي الْقَاعِدُونَ مِنْ الْمُؤْمِنِينَ جَاءَ ابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ وَكَانَ أَعْمَى فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَكَيْفَ فِيَّ وَأَنَا أَعْمَى قَالَ فَمَا بَرِحَ حَتَّى نَزَلَتْ غَيْرُ أُولِي الضَّرَرِ

محمد بن عبید، ابوبکر بن عیاش، ابواسحاق، حضرت براء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں جس وقت یہ آیت کریمہ آخر تک نازل ہوئی تو حضرت ابن مکتوم رضی اللہ عنہ حاضر ہوئے وہ ایک نابینا شخص تھے اور عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! میں ایک نابینا شخص ہوں میرے متعلق کیا حکم گرامی ہے؟ ابھی کچھ وقت نے گزرا تھا کہ نازل ہوئی (یعنی معذور لوگ اس حکم سے مستثنی ہیں۔)

It was narrated that ‘Abdullah bin ‘Amr said: “A man came to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ai and asked him for permission to go for Jihad. He said: ‘Are your parents alive?’ He said: ‘Yes.’ He said: ‘Then strive for their sake.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جہاد کرنے والے مجاہدین کے برابر نہیں ہو سکتے