TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3087 · Hadiths Related to Jihad

Sunan An-Nasa'iHadith 3087

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ جَبَلَةَ بْنِ عَطِيَّةَ عَنْ يَحْيَی بْنِ الْوَلِيدِ بْنِ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ غَزَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَلَمْ يَنْوِ إِلَّا عِقَالًا فَلَهُ مَا نَوَی

عمرو بن عل، عبدالرحمن، حماد بن سلمہ، جبلہ بن عطیہ، یحیی بن ولید بن عبادہ بن صامت، حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص راہ خدا میں جہاد کرے اور نیت نہ رکھے مگر رسی حاصل کرنے کی بس اس کو وہی چیز مل جائے گی جو کہ اس کی نیت ہے (مراد یہ ہے کہ ایسے شخص کو جہاد کا کسی قسم کا کوئی اجر و ثواب نہیں ملے گا کیونکہ اس کی نیت میں کسی قسم کا اخلاص نہ تھا۔)

It was narrated from ‘Ubadah bin As-Samit that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said:“Whoever fights seeking only an ‘Iqal, then he will have what he intended.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: جس شخص نے راہ خدا میں جہاد تو کیا لیکن اس نے صرف ایک رسی حاصل کرنے کی نیت کی