TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3134 · Hadiths Related to Jihad

Sunan An-Nasa'iHadith 3134

أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ عَنْ يُونُسَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ صَعْصَعَةَ بْنِ مُعَاوِيَةَ قَالَ لَقِيتُ أَبَا ذَرٍّ قَالَ قُلْتُ حَدِّثْنِي قَالَ نَعَمْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا مِنْ عَبْدٍ مُسْلِمٍ يُنْفِقُ مِنْ کُلِّ مَالٍ لَهُ زَوْجَيْنِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ إِلَّا اسْتَقْبَلَتْهُ حَجَبَةُ الْجَنَّةِ کُلُّهُمْ يَدْعُوهُ إِلَی مَا عِنْدَهُ قُلْتُ وَکَيْفَ ذَلِکَ قَالَ إِنْ کَانَتْ إِبِلًا فَبَعِيرَيْنِ وَإِنْ کَانَتْ بَقَرًا فَبَقَرَتَيْنِ

اسمعیل بن مسعود، بشر بن مفضل، یونس، حسن، صعصہ بن معاویہ، حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس مسلمان نے ہر قسم کے مال میں سے ایک جوڑا راہ خدا میں خرچہ کیا ہوگا تو جنت کے تمام محافظ اس شخص کے استقبال کے واسطے آئیں گے اور اپنی اپنی چیزوں کی جانب بلائیں گے راوی نقل کرتے ہیں کہ میں نے ان سے دریافت کیا کہ کس طریقہ سے؟ تو انہوں نے فرمایا کہ مثلا اگر اس شخص کے پاس اونٹ ہیں تو دو اونٹ دے دو اور یہ گائے ہیں تو دو گائے دے دو۔

It was narrated that Khuraim bin Fatik said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever spends in the cause of Allah, it will be recorded for him seven hundred fold.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: راہ خدا میں خرچ کرنے کی فضیلت سے متعلق