TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3155 · Hadiths Related to Marriage

Sunan An-Nasa'iHadith 3155

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ قَالَ حَدَّثَنَا يُونُسُ عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ کُنْتُ مَعَ ابْنِ مَسْعُودٍ وَهُوَ عِنْدَ عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَقَالَ عُثْمَانُ خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی فِتْيَةٍ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ فَلَمْ أَفْهَمْ فِتْيَةً کَمَا أَرَدْتُ فَقَالَ مَنْ کَانَ مِنْکُمْ ذَا طَوْلٍ فَلْيَتَزَوَّجْ فَإِنَّهُ أَغَضُّ لِلْبَصَرِ وَأَحْصَنُ لِلْفَرْجِ وَمَنْ لَا فَالصَّوْمُ لَهُ وِجَائٌ

عمرو بن زرارہ، اسماعیل، یونس، ابومعشر، ابراہیم، علقمہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے ساتھ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے پاس تھا کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ایک دن حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چند نوجوانوں کے پاس تشریف لائے اور فرمایا اگر تمہارے میں سے کوئی نان و نفقہ کی قوت رکھتا ہو تو اس کو چاہیے کہ نکاح کرے اس لیے کہ اس سے نگاہ نیچی رہتی ہے اور شرم گاہ کی حفاظت رہتی ہے لیکن اگر کسی شخص میں اس قدر طاقت نہ ہو تو روزہ اس کی شہوت میں کمی کر دے گا۔

It was narrated from ‘Alqamah, that ‘Uthman said to Ibn Mas’ud: “Shall I arrange for you to marry a young girl?” ‘Abdullah called ‘Alqamah and he told the people that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever among you can afford it, let him get married, for it is more effective in lowering the gaze and guarding chastity. And whoever cannot afford it, then let him fast, for it will be restraint for him.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نکاح کی ترغیب سے متعلق