TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3181 · Hadiths Related to Marriage

Sunan An-Nasa'iHadith 3181

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَنْبَأَنَا النَّضْرُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَنَسٍ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلَا تَتَزَوَّجُ مِنْ نِسَائِ الْأَنْصَارِ قَالَ إِنَّ فِيهِمْ لَغَيْرَةً شَدِيدَةً

اسحاق بن ابراہیم ، نضر، حماد بن سلمہ، اسحاق بن عبد اللہ، حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ لوگوں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انصاری عورت سے کس وجہ سے نکاح نہیں فرماتے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ان میں بہت زیادہ شرم و غیرت ہوتی ہے۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “A man proposed marriage to a woman from among the An and the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said to him: ‘Have you seen her?’ He said: ‘No.’ So he told him to look at her.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: زیادہ غیرت مند عورت