TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3197 · Hadiths Related to Marriage

Sunan An-Nasa'iHadith 3197

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنِي مَرْحُومُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْعَطَّارُ أَبُو عَبْدِ الصَّمَدِ قَالَ سَمِعْتُ ثَابِتًا الْبُنَانِيَّ يَقُولُ کُنْتُ عِنْدَ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ وَعِنْدَهُ ابْنَةٌ لَهُ فَقَالَ جَائَتْ امْرَأَةٌ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَرَضَتْ عَلَيْهِ نَفْسَهَا فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلَکَ فِيَّ حَاجَةٌ

محمد بن مثنی، مرحوم بن عبدالعزیز عطار ابوعبدالصمد، حضرت ثابت بنانی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت انس رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ ان کی لڑکی بھی ان کے پاس موجود تھی۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ایک مرتبہ ایک خاتون خدمت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں حاضر ہوئی اور اس نے عرض کیا کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو میری ضرورت ہے؟ یعنی اگر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو میری ضرورت ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھ سے نکاح فرمائیں۔

It was narrated from Anas that a woman offered herself in marriage to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم. The daughter of Anas laughed and said: “How little was her modesty.” Anas said: “She was better than you; she offered herself in marriage to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.” (Sahih).

Permalink

See the full chapter: کوئی خاتون جس سے شادی کرنا چاہے تو وہ خود اس سے (ہونے والے شوہر سے) کہہ سکتی ہے