TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3203 · Hadiths Related to Marriage

Sunan An-Nasa'iHadith 3203

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَزَوَّجَهَا وَهِيَ بِنْتُ سِتٍّ وَبَنَی بِهَا وَهِيَ بِنْتُ تِسْعٍ

اسحاق بن ابراہیم، ابومعاویہ، ہشام بن عروہ، ابیہ، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جس وقت حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے نکاح فرمایا تو ان کی عمر تقریبا چھ سال تھی جب کہ رخصتی کے وقت ان کی عمر نو سال تھی۔

It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم married me when I was seven years old, and he consummated the marriage with me when I was nine.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: لڑکی کا چھوٹی عمر میں نکاح سے متعلق