TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3213 · Hadiths Related to Marriage

Sunan An-Nasa'iHadith 3213

أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ دُرُسْتَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَعِيلَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُنْکَحُ الثَّيِّبُ حَتَّی تُسْتَأْذَنَ وَلَا تُنْکَحُ الْبِکْرُ حَتَّی تُسْتَأْمَرَ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ کَيْفَ إِذْنُهَا قَالَ إِذْنُهَا أَنْ تَسْکُتَ

یحیی بن درست، ابواسماعیل، یحیی، اباسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ثیبہ (یعنی جس کا پہلے نکاح ہو کر شوہر سے خلوت ہوگئی ہو) اس کی منظوری اور اجازت کے بغیر نہیں کرنا چاہیے اور نہ ہی کسی کنواری لڑکی سے اجازت کے بغیر نکاح کیا جائے۔ حضرات صحابہ کرام نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کنواری لڑکی سے کس طریقہ سے اجازت حاصل کرنا چاہیے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس کی اجازت اور منظوری اس کا خاموش رہنا ہے۔

It was narrated from ‘Aishah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Seek the permission of women with regard to marriage.” It was said: “What if a virgin is too shy and remains silent?” He said: “That is her permission.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: غیر کنواری عورت سے اس کے نکاح سے متعلق اجازت حاصل کرنا