Sunan An-Nasa'i — Hadith 3219
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَوَائٍ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ وَيَعْلَی بْنُ حَکِيمٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ تَزَوَّجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَيْمُونَةَ بِنْتَ الْحَارِثِ وَهُوَ مُحْرِمٌ وَفِي حَدِيثِ يَعْلَی بِسَرِفَ
عمرو بن علی، محمد بن سواء، سعید، قتادہ و یعلی بن حکیم، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت میمونہ بنت حارث رضی اللہ عنہا سے بحالت احرام نکاح کیا دوسری روایت میں یہ بھی ہے کہ یہ نکاح سرف(نامی جگہ) میں ہوا۔
It was narrated from Abu Ash-Sha’tha’ that Ibn ‘Abbas told him: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم married Maimunah when he was a Muhrim.” (Sahih)