TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3246 · Hadiths Related to Marriage

Sunan An-Nasa'iHadith 3246

أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ عَنْ ابْنِ الْمُبَارَکِ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُنْکَحَ الْمَرْأَةُ عَلَی عَمَّتِهَا وَخَالَتِهَا

محمد بن آدم، ابن مبارک، عاصم، شعبی، جابربن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا پھوپھی کی موجودگی میں نے تو عورت (بیوی) کی بھتیجی سے نکاح کیا جائے اور نہ ہی خالہ کی موجودگی میں اس کی بھانجی سے نکاح کیا جائے۔

It was narrated that Jabir said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade taking a woman as a co wife to her paternal aunt or maternal aunt.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: بھانجی اور خالہ کو ایک وقت میں نکاح میں رکھنا حرام ہے