Sunan An-Nasa'i — Hadith 3254
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الصَّبَّاحِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُرِيدَ عَلَى بِنْتِ حَمْزَةَ فَقَالَ إِنَّهَا ابْنَةُ أَخِي مِنْ الرَّضَاعَةِ وَإِنَّهُ يَحْرُمُ مِنْ الرَّضَاعِ مَا يَحْرُمُ مِنْ النَّسَبِ
عبداللہ بن صباح، عبد اللہ، محمد بن سواء، سعید، قتادہ، جابربن زید، ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے حضرت حمزہ کی لڑکی سے نکاح کرنے کے لیے کہا گیا تو فرمایا وہ میرے دودھ شریک بھائی کی لڑکی ہے اور یہ کہ رضاعت سے بھی وہ رشتے حرام ہوتے ہیں جو نسب کی وجہ سے حرام ہوتے ہیں
It was narrated that ‘Aishah said: “One of the things that Allah, the Mighty and Sublime revealed” — (one of the narrators) Al-Harith said (in his narration): “One of the things that were revealed in the Qur’an” — “was that ten known breast-feedings make marriage prohibited, then that was abrogated and changed to five known breast- feedings. Then the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم passed away when this was something that was still being recited in the Qur’an.” (Sahih)