TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3259 · Hadiths Related to Marriage

Sunan An-Nasa'iHadith 3259

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَزِيعٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ کَتَبْنَا إِلَی إِبْرَاهِيمَ بْنِ يَزِيدَ النَّخَعِيِّ نَسْأَلُهُ عَنْ الرَّضَاعِ فَکَتَبَ أَنَّ شُرَيْحًا حَدَّثَنَا أَنَّ عَلِيًّا وَابْنَ مَسْعُودٍ کَانَا يَقُولَانِ يُحَرِّمُ مِنْ الرَّضَاعِ قَلِيلُهُ وَکَثِيرُهُ وَکَانَ فِي کِتَابِهِ أَنَّ أَبَا الشَّعْثَائِ الْمُحَارِبِيَّ حَدَّثَنَا أَنَّ عَائِشَةَ حَدَّثَتْهُ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقُولُ لَا تُحَرِّمُ الْخَطْفَةُ وَالْخَطْفَتَانِ

محمد بن عبداللہ بن بزیع، یزید، ابن زریع، سعید، قتادہ، ابراہیم بن یزید، حضرت شریح رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت علی اور حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہما فرمایا کرتے تھے کہ دودھ چاہے کم پیا ہو یا زیادہ اس سے نکاح حرام ہوجاتا ہے۔ نیز حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ایک یا دو گھونٹ نکاح کو حرام نہیں کرتے۔

It was narrated that Masruq said: “Aishah said: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم entered upon me and there was a man sitting with me. He got upset about that, and I saw the anger in his face.’ I said: “Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, he is my brother through breast-feeding.” He said: “Be careful who you count as your brothers” — or: “be careful who you count as your brothers through breast-feeding” — “for the breast-feeding (which makes marriage prohibited) is from hunger.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: کتنا دودھ پی لینے سے حرمت ہوتی ہے؟