TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3290 · Hadiths Related to Marriage

Sunan An-Nasa'iHadith 3290

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ وَعَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ح وَأَنْبَأَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ وَشُعَيْبٌ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْتَقَ صَفِيَّةَ وَجَعَلَهُ صَدَاقَهَا

قتیبہ، ابوعوانہ، قتادہ و عبد العزیز، انس بن مالک، ح، قتیبہ حماد، ثابت و شعیب، حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کو آزاد فرمایا اور ان کے آزاد کرنے کو ان کا مہر مقرر فرمایا۔

It was narrated from Anas that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم manumitted Safiyyah and made her freedom her dowry. (Sahih) This is the wording of Muhammad (one of the narrators).

Permalink

See the full chapter: آزاد کر نے کو مہر مقرر کر کے نکاح کر نے سے متعلق