TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3295 · Hadiths Related to Marriage

Sunan An-Nasa'iHadith 3295

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْهَادِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنْ ذَلِکَ فَقَالَتْ فَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی اثْنَتَيْ عَشْرَةَ أُوقِيَّةً وَنَشٍّ وَذَلِکَ خَمْسُ مِائَةِ دِرْهَمٍ

اسحاق بن ابراہیم، عبدالعزیز بن محمد، یزید بن عبداللہ بن ہاد، محمد بن ابراہیم، حضرت ابوسلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بارہ اوقیہ اور نش مہر مقرر فرمائے اور اس کی مقدار پانچ سو درہم مقرر ہوئی۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “The dowry, when the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was among us, was ten Awaq.” (Sahih).

Permalink

See the full chapter: مہروں میں انصاف کرنا