TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3316 · Hadiths Related to Marriage

Sunan An-Nasa'iHadith 3316

أَخْبَرَنَا مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ أَبِي بَلْجٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ حَاطِبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصْلُ مَا بَيْنَ الْحَلَالِ وَالْحَرَامِ الدُّفُّ وَالصَّوْتُ فِي النِّکَاحِ

مجاہد بن موسی، ہشیم، ابوبلج، حضرت محمد بن حاطب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا حلال نکاح اور حرام کی تمیز آواز اور ڈھول سے ہوتی ہے۔

It was narrated that Abu Balj said: “I heard Muhammad bin Hatib say: ‘What differentiates between the lawful and the unlawful is the voice (singing).” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: نکاح کی شہرت آواز اور ڈھول بجانے سے متعلق