Sunan An-Nasa'i — Hadith 3536
أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ کَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنِي شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنِي حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ سَابَقَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْرَابِيٌّ فَسَبَقَهُ فَکَأَنَّ أَصْحَابَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجَدُوا فِي أَنْفُسِهِمْ مِنْ ذَلِکَ فَقِيلَ لَهُ فِي ذَلِکَ فَقَالَ حَقٌّ عَلَی اللَّهِ أَنْ لَا يَرْفَعَ شَيْئٌ نَفْسَهُ فِي الدُّنْيَا إِلَّا وَضَعَهُ اللَّهُ
عمون بن عثمان بن سعید، کثیر، بقیہ بن ولید، شعبہ، حمید، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک دن ایک دیہاتی شخص سے مقابلہ فرمایا تو وہ شخص جیت گیا۔ گویا کہ یہ بات حضرات صحابہ کرام کو ناگوار گزری اور حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس بات کا تذکرہ کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ خداوند قدوس کے ذمہ حق ہے کہ جس وقت کوئی چیز از خود سربلند ہونے لگ جاتی ہے تو خداوند قدوس اس کو گٹھا دیتے ہیں۔
It was narrated from Ya bin ‘Abbad bin ‘Abdullah bin Az- Zubair, from his grandfather, that he used to say: “In the year of Khaibar, the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم allocated four shares to Az-Zubair bin Al-’Awwam: A share of Az-Zubair, a share for the relatives of Safiyyah bint ‘Abdul-Muttalib, the mother of Az-Zubair, and two shares for the horse.” (Sahih)