TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3560 · Hadiths Related to Wills

Sunan An-Nasa'iHadith 3560

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ الْوَزِيرِ بْنِ سُلَيْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ وَعَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا حَقُّ امْرِئٍ مُسْلِمٍ لَهُ شَيْئٌ يُوصَی فِيهِ فَيَبِيتُ ثَلَاثَ لَيَالٍ إِلَّا وَوَصِيَّتُهُ عِنْدَهُ مَکْتُوبَةٌ

احمد بن یحیی، وزیر بن سلیمان، ابن وہب، یونس و عمرو بن حارث، ابن شہاب، سالم بن عبد اللہ، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کسی مسلمان کے واسطے جائز نہیں ہے کہ اس کو کسی چیز میں وصیت کرنی ہو اور تین رات اس حالت میں گزر جائیں کہ اس کی وصیت اس کے پاس موجود نہ ہو۔

Talha said: “I asked Ibn AbI Awfa: ‘Did the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم leave a will?’ He said: ‘No.’ I said: ‘How come it is prescribed for the Muslims to make wills?’ He said: ‘He left instructions urging the Muslims to adhere to the Book of Allah.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: وصیت کرنے میں دیر کرنا مکروہ ہے