TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3583 · Hadiths Related to Wills

Sunan An-Nasa'iHadith 3583

أَخْبَرَنَا عُتْبَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمَرْوَزِيُّ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ قَالَ أَنْبَأَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ خَارِجَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ عَزَّ اسْمُهُ قَدْ أَعْطَی کُلَّ ذِي حَقٍّ حَقَّهُ وَلَا وَصِيَّةَ لِوَارِثٍ

عتبہ بن عبد اللہ، عبداللہ بن مبارک، اسماعیل بن ابوخالد، قتادہ، حضرت عمرو بن خارجہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی سواری پر خطبہ دے رہے تھے وہ سواری (اونٹنی) جگالی کر رہی تھی اور اس کے منہ سے لعاب نکل رہا تھا۔ چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دوران خطبہ فرمایا کہ خداوندقدوس نے ہر ایک انسان کے واسطے وراثت میں سے ایک حصہ مقرر فرما دیا ہے اس وجہ سے اب وارث کے واسطے وصیت کرنا جائز نہیں ہے۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “When the following was revealed: ‘And warn your tribe (Muhammad) of near kindred,’ the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم called the Quraish and they gathered, and he spoke in general and specific terms, then he said: ‘Banu Ka’b bin Lu’ayy! Banu Murrah bin Ka’b! Banu ‘Abd Shams! Banu ‘Abd Manaf! Banu Hisham! Banu ‘Abdul Mu Save yourselves from the Fire! Fatimah! Save yourself from the Fire. I cannot avail you anything before Allah., but I will uphold the ties of kinship with you.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: وارث کی حق میں وصیت باطل ہے