TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3587 · Hadiths Related to Wills

Sunan An-Nasa'iHadith 3587

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ وَأَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ أُنْزِلَ عَلَيْهِ وَأَنْذِرْ عَشِيرَتَکَ الْأَقْرَبِينَ فَقَالَ يَا مَعْشَرَ قُرَيْشٍ اشْتَرُوا أَنْفُسَکُمْ مِنْ اللَّهِ لَا أُغْنِي عَنْکُمْ مِنْ اللَّهِ شَيْئًا يَا بَنِي عَبْدِ مَنَافٍ لَا أُغْنِي عَنْکُمْ مِنْ اللَّهِ شَيْئًا يَا عَبَّاسُ بْنَ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ لَا أُغْنِي عَنْکَ مِنْ اللَّهِ شَيْئًا يَا صَفِيَّةُ عَمَّةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا أُغْنِي عَنْکِ مِنْ اللَّهِ شَيْئًا يَا فَاطِمَةُ سَلِينِي مَا شِئْتِ لَا أُغْنِي عَنْکِ مِنْ اللَّهِ شَيْئًا

محمد بن خالد، بشر بن شعیب، ابیہ، زہری، سعید بن مسیب و ابوسلمہ بن عبیدالرحمن، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جس وقت یہ آیت کریمہ نازل ہوئی تو حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے قریش کے لوگو! تم لوگ اپنے نفوس کو خداوندقدوس سے خرید لو۔ اس لیے کہ میں تم لوگوں کے بالکل کسی کام نہیں آ سکتا ہوں۔ اے فاطمہ بنت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تم جو چاہتی یعنی جس چیز کی خواہش رکھتی ہو تم اس کو مانگ لو لیکن میں قیامت کے دن خداوندقدوس کی گرفت سے بچانے میں کوئی کام نہیں آ سکتا۔

It was narrated that ‘Aishah said: “When this verse — ‘And warn your tribe (Muhammad) of near kindred’ — was revealed, the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Fatimah daughter of Muhammad! Safiyyah bint ‘Abdul-Muttalib! Banu ‘Abdul-Muttalib! I cannot avail you anything before Allah; ask me for whatever you want of my wealth.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اپنے رشتہ داروں سے وصیت کرنے سے متعلق