TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3609 · Hadiths Related to Wills

Sunan An-Nasa'iHadith 3609

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ حَکِيمٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو کُدَيْنَةَ عَنْ عَطَائٍ وَهُوَ ابْنُ السَّائِبِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ لَمَّا نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ وَلَا تَقْرَبُوا مَالَ الْيَتِيمِ إِلَّا بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ وَ إِنَّ الَّذِينَ يَأْکُلُونَ أَمْوَالَ الْيَتَامَی ظُلْمًا قَالَ اجْتَنَبَ النَّاسُ مَالَ الْيَتِيمِ وَطَعَامَهُ فَشَقَّ ذَلِکَ عَلَی الْمُسْلِمِينَ فَشَکَوْا ذَلِکَ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَنْزَلَ اللَّهُ وَيَسْأَلُونَکَ عَنْ الْيَتَامَی قُلْ إِصْلَاحٌ لَهُمْ خَيْرٌ إِلَی قَوْلِهِ لَأَعْنَتَکُمْ

احمد بن عثمان بن حکیم، محمد بن صلت، ابوکدینہ، عطاء، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جس وقت یہ آیات کریمہ نازل ہوئیں آخر تک اور آخر تک (یعنی تم لوگ یتیم کے مال دولت کے پاس صرف اس کی خیر خواہی کے واسطے جاؤ اور جو لوگ یتامی کا مال ناحق اور باطل طریقہ سے کھاتے ہیں وہ دراصل اپنے پیٹ میں آگ بھرتے ہیں) تو لوگوں نے یتامی کے مال دولت سے پرہیز کرنا شروع کر دیا یہاں تک کہ جس وقت یہ بات ناگوار محسوس ہوئی تو حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شکایت کی گئی اس پر خداوندقدوس نے یہ آیت کریمہ نازل فرمائی۔

It was narrated that Ibn ‘Abbas said — concerning the Verse: “Verily, those who unjustly eat up the property of orphans” — A man would have an orphan in his care, and he would keep his food, drink and vessels separate. This caused hardship to the Muslims, so Allah, the Mighty and Sublime, revealed: “And they ask you concerning orphans. Say: The best thing is to work honestly in their property, and if you mix your affairs with theirs, then they are your brothers” (in religion), so it is permissible for you to mix with them. (Hasan)

Permalink

See the full chapter: اگر کوئی آدمی یتیم کے مال کا متولی ہو تو کیا اس میں سے کچھ وصول کر سکتا ہے؟