TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3630 · Hadiths Regarding Gifts

Sunan An-Nasa'iHadith 3630

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ حُسَيْنٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ قَالَ حَدَّثَنِي طَاوُسٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ وَابْنِ عَبَّاسٍ يَرْفَعَانِ الْحَدِيثَ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَحِلُّ لِرَجُلٍ يُعْطِي عَطِيَّةً ثُمَّ يَرْجِعُ فِيهَا إِلَّا الْوَالِدَ فِيمَا يُعْطِي وَلَدَهُ وَمَثَلُ الَّذِي يُعْطِي عَطِيَّةً ثُمَّ يَرْجِعُ فِيهَا کَمَثَلِ الْکَلْبِ أَکَلَ حَتَّی إِذَا شَبِعَ قَائَ ثُمَّ عَادَ فِي قَيْئِهِ

محمد بن مثنی، ابن ابی عدی، حسین، عمرو بن شعیب، طاؤس، ابن عمر، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کسی شخص کو یہ بات جائز نہیں ہے کہ وہ ہبہ کرنے کے بعد وہ شے واپس لے لے لیکن والد اپنے لڑکے کو کوئی شے ہبہ کر نے کے بعد واپس لے لے تو درست ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہبہ کرنے کے بعد اس کو واپس لینے کی ایسی مثال ہے کہ جس طریقہ سے کوئی کتا کھائے چلا جاتا ہے لیکن جس وقت اس کا پیٹ بھر جاتا ہے تو وہ قے کر دیتا ہے پھر وہ اپنی قے کو واپس کر لے۔

It was narrated from Ibn ‘Umar and Ibn ‘Abbas, who attributed the Hadith to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : “It is not permissible for a man to give a gift and then take it back except a father taking back what he gave to his son. The likeness of the one who gives a gift then takes it back is that of the dog which eats until it is full, then it vomits, and goes back to its vomit.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: اگر والدہ اپنے لڑکے کو ہبہ کرنے کے بعد ہبہ واپس لے لے؟