Sunan An-Nasa'i — Hadith 3649
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ وَهْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو عَبْدِ الرَّحِيمِ قَالَ حَدَّثَنِي زَيْدٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُرْقِبُوا أَمْوَالَکُمْ فَمَنْ أَرْقَبَ شَيْئًا فَهُوَ لِمَنْ أُرْقِبَهُ
محمد بن وہب، محمد بن سلمہ، ابوعبدالرحیم، زید، ابی زبیر، طاؤس، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگ اپنے مال دولت کا رقبی نہ کیا کرو پھر جو شخص کسی شئی کا رقبی کرے تو وہ چیز جس کے واسطے رقبی کیا گیا ہے اسی کی ہوگی۔
Zaid narrated from Abu Az Zubair, from Tawus, from Ibn ‘Abbas that the Messenger of Allah said: “Do not give away your property on the basis of Ruqba, for whoever gives a gift on that basis, it belongs to the one to whom he gave it.” (Sahih)