Sunan An-Nasa'i — Hadith 3653
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ لَا تَصْلُحُ الْعُمْرَی وَلَا الرُّقْبَی فَمَنْ أَعْمَرَ شَيْئًا أَوْ أَرْقَبَهُ فَإِنَّهُ لِمَنْ أُعْمِرَهُ وَأُرْقِبَهُ حَيَاتَهُ وَمَوْتَهُ أَرْسَلَهُ حَنْظَلَةُ
احمد بن سلیمان، محمد بن بشر، حجاج، ابی زبیر، طاؤس، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ عمریٰ یا رقبی کرنا مصلحت کی بات نہیں ہے پھر جس شخص کو کوئی شئی دی گئی عمریٰ یا رقبی میں سے تو وہ شئی اسی کی ہوگی زندگی میں اور موت میں بھی۔ حضرت حنظلہ نے اس روایت کو مرسل فرمایا ہے۔
(A different chain) from Hajjaj, from Abu Az-Zubair, from Tawus, from Ibn ‘Abbas, who said: “‘Umra and Ruqba are not proper. Whoever gives something on the basis of ‘Umra or Ruqba, it belongs to the one to whom he gave it on that basis, both during his lifetime and after his death.” Hanzalah narrated it in Mursal form: (Sahih)