TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3657 · Hadiths on Raqbah (Conditional Ownership Transfer)

Sunan An-Nasa'iHadith 3657

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ حُجْرٍ الْمَدَرِيِّ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْعُمْرَی جَائِزَةٌ

محمد بن عبید، عبد اللہ، بن مبارک، معمر، ابن طاؤس، حجر مدری، حضرت زید بن ثابت سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا عمریٰ درست ہے۔

Ma’mar narrated from Ibn Tawus, from his father, from Hujr Al-MaDari, from Zaid bin Thabit from Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم who said: “Umra (a gift given for life) is permissible.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اس حدیث میں ابوزبیر پر جو اختلاف کیا گیا ہے اس کا تذکرہ