TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3666 · Hadiths Related to Umrah

Sunan An-Nasa'iHadith 3666

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا حِبَّانُ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ قَالَ حَدَّثَنَا مَکْحُولٌ عَنْ طَاوُسٍ بَتَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعُمْرَی وَالرُّقْبَی

محمد بن حاتم، حبان، عبد اللہ، محمد بن اسحاق، حضرت مکحول، طاؤس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عمریٰ اور رقبی کو جائز اور ثابت رکھا۔

It was narrated from Tawus that the Messenger of Allah made ‘Umra and Ruqba binding. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اس حدیث میں ابوزبیر پر جو اختلاف کیا گیا ہے اس کا تذکرہ