TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3677 · Hadiths Related to Umrah

Sunan An-Nasa'iHadith 3677

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَمْسِکُوا عَلَيْکُمْ أَمْوَالَکُمْ وَلَا تُعْمِرُوهَا فَمَنْ أُعْمِرَ شَيْئًا حَيَاتَهُ فَهُوَ لَهُ حَيَاتَهُ وَبَعْدَ مَوْتِهِ

محمد بن عبدالاعلی، خالد، ہشام، ابوزبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے لوگو! تم سنبھال رکھو اپنے مال میں اور عمریٰ نہ کیا کرو ان مالوں میں پھر جو شخص عمریٰ کرے گا کسی شئی میں دوسرے کے واسطے تو اس کی زندگی بھر کے لیے وہ شئی ہو جائے گی جب تک کہ وہ شخص زندہ رہے اور اس کے مرنے کے بعد بھی وہ شئی اس شخص کی ہے۔

Hisham narrated from Abu Az-Zubair, from Jabir, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Hold on to your wealth and do not give it on the basis of Umra. For whoever is given something on the basis of ‘Umra for the rest of his life, it belongs to him for the rest of his life and after his death.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جابر نے جو خبر اور حدیث عمری کے باب میں نقل کی اور ناقلین نے اس میں اختلاف کیا