TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3692 · Hadiths Related to Umrah

Sunan An-Nasa'iHadith 3692

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا عُمْرَی فَمَنْ أُعْمِرَ شَيْئًا فَهُوَ لَهُ

علی بن حجر، اسماعیل، محمد، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا عمریٰ کرنا بہتر نہیں ہے لیکن جس کسی شخص نے عمریٰ میں دے دی کوئی چیز تو وہ اسی شخص کی ہوگی کہ جس کو وہ شئی عطیہ کی ہے (یعنی ہبہ کیا ہے)۔

Isma’il narrated from Muhammad, from Abu Salamah, from Abu Hurairah, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “There is no lifelong gift. Whoever is given something as a life-long gift, it belongs to him.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: اس حدیث میں یحیی بن کثیر اور محمد بن عمرو کا حضرت ابوسلمہ پر اختلاف کی بیان