Sunan An-Nasa'i — Hadith 3694
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيکٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْعُمْرَی جَائِزَةٌ
محمد بن المثنی، محمد، شعبہ، قتادة، نضر بن انس، بشیر بن نہیک، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے کسی شئی میں عمریٰ کیے تو وہ شئی اس کی ہوگی کہ جس کو مالک نے بخشش کی۔
Bashir bin Nahik narrated from Abu Hurairah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “A lifelong gift (‘Umra) is permissible.” (Sahih)