Sunan An-Nasa'i — Hadith 3705
أَخْبَرَنِي زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي إِسْحَقَ قَالَ حَدَّثَنِي رَجُلٌ مِنْ بَنِي غِفَارٍ فِي مَجْلِسِ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ عُمَرَ وَهُوَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ يَنْهَاکُمْ أَنْ تَحْلِفُوا بِآبَائِکُمْ
زیاد بن ایوب، ابن علیہ، یحیی بن ابواسحاق، غفار کے ایک آدمی سے، سالم بن عبداللہ بن عمر، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا خداوند قدوس تم کو منع کرتا ہے باپوں کی قسم کھانے سے۔
Yahya bin Abi Ishaq said: “A man from Banu Ghifar told me, in the gathering of Salim bin ‘Abdullah, Salim bin ‘Abdullah said: ‘I heard ‘Abdullah — that is, Ibn ‘Umar — say: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Allah forbids you to swear by your forefathers.” (Sahih)