TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3727 · Hadiths Related to Oaths and Vows

Sunan An-Nasa'iHadith 3727

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنَا بَهْزُ بْنُ أَسَدٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ رُفَيْعٍ قَالَ سَمِعْتُ تَمِيمَ بْنَ طَرَفَةَ يُحَدِّثُ عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ حَلَفَ عَلَی يَمِينٍ فَرَأَی خَيْرًا مِنْهَا فَلْيَأْتِ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ وَلْيَتْرُکْ يَمِينَهُ

عمرو بن یزید، بہز بن اسد، شعبہ، عبدالعزیز بن رفیع، تمیم بن طرفة، حضرت عدی سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص کسی بات پر قسم کھائے پھر وہ دیکھے کہ خیر اس کے علاوہ میں ہے تو اس کو چاہیے کہ وہ شخص اسی کام کو انجام دے جو کہ خیر ہے اور اپنی قسم چھوڑ دے۔

It was narrated that ‘Adiyy bin Hatim said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever swears an oath, then sees something better than it, let him do that which is better and leave his oath.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: قسم ٹوٹنے کے بعد کفارہ دینا