TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3732 · Hadiths Related to Oaths and Vows

Sunan An-Nasa'iHadith 3732

أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَخْنَسِ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا نَذْرَ وَلَا يَمِينَ فِيمَا لَا تَمْلِکُ وَلَا فِي مَعْصِيَةٍ وَلَا قَطِيعَةِ رَحِمٍ

ابراہیم بن محمد، یحیی، عبیداللہ بن الاخنس، حضرت عمرو بن شعیب سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنے والد سے سنا اور انہوں نے اپنے دادا سے سنا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا نذر اور قسم اس شے کی نہیں ہو سکتی کہ انسان جس شے کا مالک نہیں ہے اور گناہ کی بات اور رشتہ ختم کرنے میں بھی قسم نہیں ہو سکتی۔

‘Amr bin Shuaib narrated from his father, from his grandfather, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “There is no vow and no oath concerning that which one does not possess, nor to commit sin, nor to sever the ties of kinship.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: انسان جس شے کا مالک نہیں تو اس کی قسم کھانا