TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3752 · Hadiths Related to Oaths and Vows

Sunan An-Nasa'iHadith 3752

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي أَيُّوبُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو قِلَابَةَ عَنْ عَمِّهِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا نَذْرَ فِي مَعْصِيَةِ اللَّهِ وَلَا فِيمَا لَا يَمْلِکُ ابْنُ آدَمَ

محمد بن منصور، سفیان، ایوب، ابوقلابہ، ان کے چچا، حضرت عمران بن حصین سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جائز نہیں نذر کرنا اللہ کی نافرمانی اور گناہ کی چیز میں اور اس چیز میں بھی نذر جائز نہیں ہے کہ جس کا انسان مالک نہیں۔

It was narrated from ‘Imran bin Husain that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “There is no vow to commit an act of disobedience, and no vow concerning that which the son of Adam does not possess.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اس شے کی نذر ماننا جو کہ ملکیت میں نہ ہو