TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3757 · Hadiths Related to Oaths and Vows

Sunan An-Nasa'iHadith 3757

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ وَالْحَارِثُ بْنُ مِسْکِينٍ قِرَائَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ وَاللَّفْظُ لَهُ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ سَعْدَ بْنَ عُبَادَةَ اسْتَفْتَی رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نَذْرٍ کَانَ عَلَی أُمِّهِ تُوُفِّيَتْ قَبْلَ أَنْ تَقْضِيَهُ فَقَالَ اقْضِهِ عَنْهَا

علی بن حجر وحارث بن مسکین، سفیان، زہری، عبیداللہ بن عبد اللہ، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ سعد بن عبادہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اپنی والدہ کی نذر کے متعلق دریافت کیا کہ جسے پورا کرنے سے پہلے ہی ان کی والدہ کی وفات ہوگئی تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم اپنی والدہ کی طرف سے نذر پوری کرو۔

It was narrated from Ibn ‘Abbas that Saad bin ‘Ubadah asked the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم about a vow which his mother had sworn, but she died before she could fulfill it. He said: “Fulfill it on her behalf.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اس شخص سے متعلق کہ جس کی وفات ہوجائے اور اس کے ذمہ نذر ہو