TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3763 · Hadiths Related to Oaths and Vows

Sunan An-Nasa'iHadith 3763

حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ قَالَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ تِيبَ عَلَيْهِ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أَنْخَلِعُ مِنْ مَالِي صَدَقَةً إِلَی اللَّهِ وَرَسُولِهِ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمْسِکْ عَلَيْکَ بَعْضَ مَالِکَ فَهُوَ خَيْرٌ لَکَ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ يُشْبِهُ أَنْ يَکُونَ الزُّهْرِيُّ سَمِعَ هَذَا الْحَدِيثَ مِنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ کَعْبٍ وَمِنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْهُ فِي هَذَا الْحَدِيثِ الطَّوِيلِ تَوْبَةُ کَعْبٍ

یونس بن عبدالاعلیٰ، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، عبداللہ بن کعب، حضرت کعب بن مالک اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ان کی جس وقت توبہ قبول ہوئی تو انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا یا رسول اللہ! میں اپنے مال دولت سے علیحدہ ہوں اور میں اس کو صدقہ کر دیتا ہوں تاکہ میں اس کو خدا اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جانب صدقہ و خیرات کروں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم اپنے مال میں سے رکھ لو تاکہ اس سے تمہارا کام چل جائے اور تم کو آرام حاصل ہو سکے۔

‘Abdullah bin Ka’b bin Ubayy narrated from his father, that he said to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم — when his repentance was accepted: “Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! I want to give all my wealth in charity for Allah and His Messenger.” The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said to him: “Keep some of your wealth for yourself; that is better for you.” (Sahih) Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: It appears that Az-Zuhri heard this Hadith from ‘Abdullah bin Ka’b and from ‘Abdur Rahman from him; in this Hadith is the long narration about the repentance of Ka’b.

Permalink

See the full chapter: اگر کوئی شخص منت پوری کرنے سے پہلے مسلمان ہو جائے تو کیا کرے؟