TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3778 · Hadiths Related to Oaths and Vows

Sunan An-Nasa'iHadith 3778

أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ مُوسَی الْفَرَوِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو ضَمْرَةَ عَنْ يُونُسَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا نَذْرَ فِي مَعْصِيَةٍ وَکَفَّارَتُهَا کَفَّارَةُ الْيَمِينِ

ہارون بن موسی، ابوضمرہ، یونس، ابن شہاب، ابوسلمہ، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا گناہ کے کام میں نذر نہیں ہے اور اس کا کفارہ قسم کا کفارہ ہے

It was narrated that ‘Imran bin Husain said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘There is no vow to commit an act of disobedience, and its expiation is the expiation for an oath.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نذر کے کفارہ سے متعلق