TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3787 · Hadiths Related to Oaths and Vows

Sunan An-Nasa'iHadith 3787

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا نَذْرَ فِي مَعْصِيَةٍ وَلَا غَضَبٍ وَکَفَّارَتُهُ کَفَّارَةُ يَمِينٍ

احمد بن حرب، ابوداؤد، سفیان، محمد بن زبیر، حسن، عمران بن حصین سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا گناہ کے کام میں نذر نہیں ہے اور نہ (خداوند قدوس) کے غضب کے کام میں نذر جائز ہے اور کفارہ اس کا وہی ہے جو کفارہ قسم کا ہے۔

It was narrated that ‘lmran bin Hussain said: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “There is no vow to commit an act of disobedience and its expiation is the expiation for an oath. Mansur bin Zadhan. contradicted him in its wording. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اگر کوئی اپنے مال ودولت کو نذر کے طور پر ہدیہ کرے تو اس کا کیا حکم ہے؟