TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3791 · Hadiths Related to Oaths and Vows

Sunan An-Nasa'iHadith 3791

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي أَيُّوبُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو قِلَابَةَ عَنْ عَمِّهِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا نَذْرَ فِي مَعْصِيَةٍ وَلَا فِيمَا لَا يَمْلِکُ ابْنُ آدَمَ

محمد بن منصور، سفیان، ایوب، ابوقلابہ، عمران بن حصین سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا انسان کی نذر اس چیز میں صحیح نہیں ہے کہ جس چیز کا وہ مالک نہیں ہے اور اس کام کی نذر بھی صحیح نہیں ہے کہ جس کام میں نافرمانی ہو اللہ بزرگی عزت والے کی۔

It was narrated that Anas said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم saw a man being supported by two others and said: ‘What is this?’ They said: ‘He vowed to walk to the House of Allah.’ He said: ‘Allah has no need for this man to torture himself. Tell him to ride.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نذر کے کفارہ سے متعلق