TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3807 · Hadiths on Conditions in Contracts

Sunan An-Nasa'iHadith 3807

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ عَمْرٍو عَنْ عَبْدِ الْکَرِيمِ عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ أَخَذْتُ بِيَدِ طَاوُسٍ حَتَّی أَدْخَلْتُهُ عَلَی ابْنِ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ فَحَدَّثَهُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَی عَنْ کِرَائِ الْأَرْضِ فَأَبَی طَاوُسٌ فَقَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ لَا يَرَی بِذَلِکَ بَأْسًا وَرَوَاهُ أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي حَصِينٍ عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ قَالَ عَنْ رَافِعٍ مُرْسَلًا

علی بن حجر، عبیداللہ بن عمرو، عبدالکریم، مجاہد، طاؤس، ابن رافع، حضرت رافع بن خدیج سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زمین کو کرایہ پر دینے سے منع فرمایا طاؤس نے اس کا انکار کیا اور انہوں نے کہا کہ میں نے حضرت ابن عباس سے سنا ہے کہ وہ اس میں کسی قسم کا کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔

(The previously mentioned chain) from Mujahid who said: “Rafi’ bin Khadij said: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade us to do something that was beneficial for us, (but we respect and obey the command of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم He forbade us to lease land in return for some of its produce.” (Sahih) Ibrahim bin Muhajir followed him in (narrating) that.

Permalink

See the full chapter: زمین کو تہائی یا چوتھائی پیدا وار پر کرایہ پر دینے سے متعلق مختلف احادیث