TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3810 · Hadiths on Conditions in Contracts

Sunan An-Nasa'iHadith 3810

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْحَقْلِ

محمد بن مثنی ومحمد بن بشار، محمد، شعبة، حکم، مجاہد، حضرت رافع بن خدیج فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پیداوار کے عوض زمین کرائے پر دینے سے منع فرمایا۔

Rafi’ bin Khadij said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم came out to us and forbade something for us that had been beneficial for us. He said: ‘Whoever has land, let him cultivate it or give it to someone else (to cultivate), or leave it.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: زمین کو تہائی یا چوتھائی پیدا وار پر کرایہ پر دینے سے متعلق مختلف احادیث