Sunan An-Nasa'i — Hadith 3816
أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ حَمْزَةَ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ کَانَ لِأُنَاسٍ فُضُولُ أَرَضِينَ يُکْرُونَهَا بِالنِّصْفِ وَالثُّلُثِ وَالرُّبُعِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ کَانَتْ لَهُ أَرْضٌ فَلْيَزْرَعْهَا أَوْ يُزْرِعْهَا أَوْ يُمْسِکْهَا وَافَقَهُ مَطَرُ بْنُ طَهْمَانَ
ہشام بن عمار، یحیی بن حمزہ، اوزاعی، حضرت عطاء، حضرت جابر سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت جابر فرماتے تھے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس کسی کے پاس زمین ہو تو وہ اس میں خود ہی کھیتی کرے یا اپنے مسلمان بھائی کو دے دے اور کسی دوسرے کو وہ اجرت پر نہ دے۔
It was narrated that Jabir bin ‘Abdullah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم addressed us and said:‘Whoever has land, let him cultivate it or give it to someone else to cultivate, and let him not rent it out.” (Sahih)