TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3820 · Hadiths on Conditions in Contracts

Sunan An-Nasa'iHadith 3820

أَخْبَرَنِي زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ قَالَ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ الْمُحَاقَلَةِ وَالْمُزَابَنَةِ وَالْمُخَابَرَةِ وَعَنْ الثُّنْيَا إِلَّا أَنْ تُعْلَمَ وَفِي رِوَايَةِ هَمَّامِ بْنِ يَحْيَی کَالدَّلِيلِ عَلَی أَنَّ عَطَائً لَمْ يَسْمَعْ مِنْ جَابِرٍ حَدِيثَهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ کَانَ لَهُ أَرْضٌ فَلْيَزْرَعْهَا

زیاد بن ایوب، عباد بن عوام، سفیان بن حسین، یونس بن عبید، عطاء، حضرت جابر سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی محاقلہ کرنے سے اور مزابنہ کرنے سے اور مغابرہ اور ثنیاء کر نے سے۔

Jabir narrated that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever has land, let him cultivate it or give it to his brother to cultivate, and not lease it to his brother.” (Sahih) And Yazid bin Nu’aim reported the prohibition from Al-Mi from Jabir bin ‘Abdullah.

Permalink

See the full chapter: زمین کو تہائی یا چوتھائی پیدا وار پر کرایہ پر دینے سے متعلق مختلف احادیث