TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3859 · Hadiths on Conditions in Contracts

Sunan An-Nasa'iHadith 3859

أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَامِرٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُرَيْجٌ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْمُخَابَرَةِ وَالْمُحَاقَلَةِ وَالْمُزَابَنَةِ جَمَعَ سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ الْحَدِيثَيْنِ فَقَالَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ وَجَابِرٍ

محمد بن عامر، سریج، محمد بن مسلم، عمرو بن دینار، جابر فرماتے ہیں کہ مجھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مخابرہ محاقلہ اور مزابنہ سے منع فرمایا سفیان بن عیینہ نے ابن عمر اور جابر دونوں کو ایک روایت میں اکٹھا کیا ہے

It was narrated that Jabir said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade Al-Mukhabarah, Al Mu and Al-Muzabanah.” (Hasan) Sufyan bin ‘Uyainah combined the two Hadiths, so he said: “From Ibn ‘Umar and Jabir.”

Permalink

See the full chapter: زمین کو تہائی یا چوتھائی پیدا وار پر کرایہ پر دینے سے متعلق مختلف احادیث