TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3863 · Hadiths on Conditions in Contracts

Sunan An-Nasa'iHadith 3863

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَبَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ لَيْثٍ قَالَ حَدَّثَنِي بُکَيْرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ عَنْ أُسَيْدِ بْنِ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ أَنَّ أَخَا رَافِعٍ قَالَ لِقَوْمِهِ قَدْ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْيَوْمَ عَنْ شَيْئٍ کَانَ لَکُمْ رَافِقًا وَأَمْرُهُ طَاعَةٌ وَخَيْرٌ نَهَی عَنْ الْحَقْلِ

محمد بن حاتم، حبان، عبداللہ بن مبارک، لیث، بکیر بن عبداللہ بن اشج، حضرت اسید بن رافع بن خدیج سے روایت ہے کہ حضرت رافع کے بھائی نے اپنی برادری سے کہا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک چیز سے منع فرمایا کہ وہ چیز تم لوگوں کے نفع کی ہے اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حکم اور فرمانبرداری بہتر ہے تمام فائدوں سے اور جس چیز سے منع فرمایا وہ حقل ہے۔

It was narrated from Usaid bin Rafi’ bin Khadij that the brother of Rafi’ said to his people: “Today the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم has forbidden something which was convenient for you, but following his command is an act of obedience (to Allah) and is good. He forbade Al- (Sahih)

Permalink

See the full chapter: زمین کو تہائی یا چوتھائی پیدا وار پر کرایہ پر دینے سے متعلق مختلف احادیث