TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 398 · Statement on Ghusl

Sunan An-Nasa'iHadith 398

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ عَطَائٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ کَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلَا يَدْخُلْ الْحَمَّامَ إِلَّا بِمِئْزَرٍ

اسحاق بن ابراہیم، معاذ بن ہشام، وہ اپنے والد سے، عطاء، ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص خدا پر اس قیامت کے دن پر یقین رکھتا ہے وہ حمام میں نہ داخل ہو بغیر کسی تہہ بند وغیرہ کے یعنی اپنا ستر دوسروں کے سامنے نہ کھولے۔

It was narrated from Jabir that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever believes in Allah and the Last Day, let him not enter a bath house except wearing an Izar (waist wrap).” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: حمام (غسل خانہ) میں جانے کی اجازت سے متعلق