TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 404 · Statement on Ghusl

Sunan An-Nasa'iHadith 404

أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَقَ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ عَطَائٍ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ يَعْلَی عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ سِتِّيرٌ فَإِذَا أَرَادَ أَحَدُکُمْ أَنْ يَغْتَسِلَ فَلْيَتَوَارَ بِشَيْئٍ

ابوبکر بن اسحاق، اسود بن عامر، ابوبکر بن عیاش، عبدالملک بن ابوسلیمان، عطاء، حضرت ابویعلی سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بلاشبہ خداوند قدوس بہت پردہ والا ہے تو تمہارے میں سے جس وقت کوئی شخص غسل کرے تو اس کو چاہیے کہ کسی شئی کی آڑ کر لے۔

It was narrated from Safwan bin Ya’lathat his father said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Allah loves concealment, so when any one of you performs Ghusl let him conceal himself with something.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: غسل کے وقت پردہ کرنا