TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4099 · Hadiths Regarding Allegiance (Bay'ah)

Sunan An-Nasa'iHadith 4099

أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا مُعَلَّی بْنُ أَسَدٍ قَالَ حَدَّثَنَا وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ أُمَيَّةَ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّهُمْ يَقُولُونَ إِنَّ الْجَنَّةَ لَا يَدْخُلُهَا إِلَّا مُهَاجِرٌ قَالَ لَا هِجْرَةَ بَعْدَ فَتْحِ مَکَّةَ وَلَکِنْ جِهَادٌ وَنِيَّةٌ فَإِذَا اسْتُنْفِرْتُمْ فَانْفِرُوا

محمد بن داؤد، معلی بن اسد، وہیب بن خالد، عبداللہ بن طاؤس، وہ اپنے والد سے، صفوان بن امیة سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ! لوگ یہ کہتے ہیں کہ جنت میں داخل نہ ہوگا مگر وہ شخص کہ جس نے ہجرت کی۔ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس وقت سے مکہ مکرمہ فتح ہوا تو ہجرت نہیں رہی لیکن جہاد باقی ہے اور نیک نیت باقی ہے تو جس وقت تم سے جہاد میں شرکت کر نے کے لیے کہا جائے تو تم لوگ جہاد کے واسطے نکل پڑو۔

It was narrated that Nu’aim bin Dijajah said: “I heard ‘Umar bin Al-Khattab say: ‘There is no more emigration (Hijrah) after the death of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: ہجرت منقطع ہونے کے سلسلہ میں اختلاف سے متعلق حدیث