TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4115 · Hadiths Regarding Allegiance (Bay'ah)

Sunan An-Nasa'iHadith 4115

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَکْوَعِ أَنَّهُ دَخَلَ عَلَی الْحَجَّاجِ فَقَالَ يَا ابْنَ الْأَکْوَعِ ارْتَدَدْتَ عَلَی عَقِبَيْکَ وَذَکَرَ کَلِمَةً مَعْنَاهَا وَبَدَوْتَ قَالَ لَا وَلَکِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَذِنَ لِي فِي الْبُدُوِّ

قتیبہ، حاتم بن اسماعیل، یزید بن ابوعبید، سلمہ بن اکوع سے روایت ہے کہ وہ حجاج کی خدمت میں گئے تو حجاج نے کہا کہ اکوع کا لڑکا تو مرتد ہوگیا جب تم نے مدینہ منورہ کی رہائش چھوڑ دی اور کچھ کہا کہ جس کا مطلب یہ تھا کہ تم تو جنگل میں رہتے ہو۔ سلمہ نے کہا نہیں۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ کو اجازت عطا فرمائی جنگل میں رہائش اختیار کرنے کی۔

Ibn ‘Umar said: “When we gave our pledge to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم to hear and obey, he would say to us: ‘In as much as you can.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: ہجرت کے بعد پھر دوبارہ اپنے دیہات میں آکر رہنا