TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4117 · Hadiths Regarding Allegiance (Bay'ah)

Sunan An-Nasa'iHadith 4117

أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي مُوسَی بْنُ عُقْبَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کُنَّا حِينَ نُبَايِعُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ يَقُولُ لَنَا فِيمَا اسْتَطَعْتُمْ

حسن بن محمد، حجاج، ابن جریج، موسیٰ بن عقبہ، عبداللہ بن دینار، ابن عمر سے روایت ہے کہ ہم لوگ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سننے اور فرمانبرداری کرنے پر بیعت کرتے تھے کہ جہاں تک تم کو قوت ہے تم لوگ وہاں تک کوشش کرو۔

It was narrated that Umaimah bint Ruqaiqah said: “We gave pledge to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم among a group of women, and he said to us: ‘In as much as you can and are able.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اپنی قوت کے مطابق بیعت کر نے سے متعلق