TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4143 · Hadiths Related to Aqeeqah

Sunan An-Nasa'iHadith 4143

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ وَحَبِيبٌ وَيُونُسُ وَقَتَادَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ الضَّبِّيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي الْغُلَامِ عَقِيقَةٌ فَأَهْرِيقُوا عَنْهُ دَمًا وَأَمِيطُوا عَنْهُ الْأَذَی

محمد بن مثنی، عفان، حماد بن سلمہ، ایوب و حبیب و یونس و قتادة، محمد بن سیرین، سلمان بن عامر ضبی سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا لڑکے کا عقیقہ کرنا چاہے تو قربانی کرو اس کی جانب سے اور تم اس کے بالوں کو دور کرو۔

It was narrated from Umm Kurz that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “For a boy two sheep, Mukafa‘atan (of equal age), and for a girl, one sheep.”(Sahih).

Permalink

See the full chapter: لڑکے کی جانب سے عقیقہ