TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4165 · Hadiths Related to Fara’ and Atirah

Sunan An-Nasa'iHadith 4165

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَمْرٍو عَنْ عَطَائٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ قَالَ مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِشَاةٍ لِمَيْمُونَةَ مَيِّتَةٍ فَقَالَ أَلَّا أَخَذْتُمْ إِهَابَهَا فَدَبَغْتُمْ فَانْتَفَعْتُمْ

محمد بن منصور، سفیان، عمرو، عطاء، ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مردار بکری کے پاس سے گزرے جو کہ حضرت میمونہ کی تھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم نے اس کی کھال کس وجہ سے دباغت کر کے استعمال نہیں کی (یعنی اس طریقہ سے وہ کھال ضائع ہونے سے بچ جاتی)۔

It was narrated that Sawdah, the wife of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم , said: “A sheep of ours died, and we tanned its skin, and continued to make Nabidh in it until it wore out.” (Sahih).

Permalink

See the full chapter: مردار کی کھال سے متعلق